تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹر سیم بلنگز نے غیر سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو مواقع کی کمی اور کم مالی فوائد کی وجہ سے انگلش ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش کا دورہ کرنے کے بجائے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ سیم بلنگز جو پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ تھے


انہوں نے قومی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش کے دورے پر (پی ایس ایل) میں کھیلنے کا انتخاب کیوں کیا۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں، بلنگز نے مسئلے کی طرف اشارہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ

قومی ذمہ داریاں اہمیت کی حامل ہیں لیکن میں نے ذاتی مفادات کو اولیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیم بلنگز نے کہا کہ انگلینڈ میں مجھے موقع نہیں دیا گیا تھا تو میں نے

یہ فیصلہ کرلیا تھا کہ میں وہ ہی کروں گا جو میں کرنا چاہتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ اس تمام صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئےمیرے لیے پی ایس ایل کھیلنا اچھا فیصلہ تھا ۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں