تفصیلات کے مطابق بارش کے خدشے کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے فرنچائزز مالکان سے مشورے کے بعد شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ۔ پی ایس ایل کا فائنل 19مارچ کے بجائے اب 18 مارچ کو ہفتے کے روز کھیلا جائے گا۔
شیئر کریں