تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتانوں کے درمیان دلچسپ واقعہ ہوا ہے۔ میچ کی پہلی اننگز کے پہلے اوور میں محمد نواز ملتان سلطانز کے کپتان کو گیند کراتے ہوئے آخری لمحے پر رک گئے تھے جس کے بعد محمد رضوان نے بھی کچھ اسی طرح کیا۔


محمد نواز جب دوسری مرتبہ گیند کرانے لگے تو محمد رضوان کریز سے پیچھے ہٹ گئے۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان میچ کے ابتدا میں ہونے والا یہ واقعہ یہاں ختم نہیں ہوا۔

دوبارہ یہ واقعہ 14 ویں اوور میں بھی ہوا۔ ملتان سلطانز کی اننگ کے 14 ویں اوور کی ایک گیند بھی محمد رضوان اور محمد نواز کی وجہ سے دلچسپ بنی۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں