تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق راشد خان نے لاہور قلندرز کی جیت کا جشن مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا تھا کہ کیا شاندار کھیل ہوا، بھرپور سپورٹ کرنے والے کراؤڈ کا شکریہ۔


جس پر آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے جواب دیا کہ میں کب کھیل سکتا ہوں۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی دورہ پاکستان میں بھی ڈیوڈ وارنر نے کہا تھا کہ پی ایس ایل میں شرکت کرنا چاہتا ہوں مگر انٹرنیشنل مصروفیات آڑے آتی جاتی ہیں۔ اس لیے نہیں کھیل پاتا

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں