تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ نے پلان بی کے تحت پی ایس ایل میچ کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈائریکٹر پی ایس ایل 8 عثمان واہلہ نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا ہے اور انتظامات کا جائزہ لیا ہے،

فیصلہ ہواہے کہ پنجاب حکومت اپنے موقف پر ڈٹی رہی تو میچز آئندہ ہفتے سے کراچی منتقل ہو جائیں گے پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان پینتالیس کروڑ روپے سیکیورٹی کے بل کا تنازع ہے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں