تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کو پہلے میچ میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہوئی تھی جس کے بعد اب سلطانز کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ہے، ملتان سلطانز کے تیز گیند باز شاہ نواز دھانی زخمی ہو چکے ہیں۔ شاہ نواز دھانی کا پی ایس ایل سے باہر ہونے کا بھی امکان ہے،
شیئر کریں