تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ آج کی جیت کا کریڈٹ دونوں اوپنرز کو جاتا ہے، خاص کر فخر زمان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ ملتان سلطان نے ابتداء میں تو شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا،


پہلے دس اوورز میں کوئی وکٹ بھی نہیں گری ، مجھے اندازہ تھا کہ جیسے ہی ملتان سلطانز کی پہلی وکٹ گرے گی ہم میچ میں واپس آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ

آج کے میچ میں کچھ غلطیاں ہوئیں ،خاص کر آج فیلڈنگ اچھی نہیں رہی ،کوشش کریں گے کہ اگلے میچوں میں یہ غلطیاں نہ دہرائیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں