تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 2 سابق کرکٹر افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ منسلک ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا نوید الحسن اور عمران فرحت نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے، رانا نویدالحسن افغانستان کرکٹ بورڈ کے ہائی پرفارمنس سینٹر کے باﺅلنگ کوچ مقرر ہو گئے ہیں جبکہ

عمران فرحت ہائی پروفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ بن گئے ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں