تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے اینتھم کے گلوکار کون ہیں؟ نام سامنے آگئے۔ پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ایس ایل 8 کا آفیشل ترانہ معروف گلوکار عاصم اظہر، شائے گِل اور فارس شفیع نےگایا ہے۔ اور عنقریب رلیز کیا جائے گا
اسے عبداللہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے، پی ایس ایل 8 کے اینتھم کو ایک دو روز میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔
شیئر کریں