تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز ہیری بروک اگلے بابر اعظم اور ویرات کوہلی بن سکتے ہیں، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز ہیری بروک نے اپنی شاندار بیٹنگ سے بہت سے شائقین کرکٹ کے دل جیتے ہیں،


اب پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بھی ان کی تعریف کی ہے اور انہوں نے کہا کہ انہیں اگلا ویرات کوہلی اور بابر اعظم بننا چاہیے-

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے باز ہیری بروک ایک زبردست بلے باز ہیں-

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں