تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری سکور کی تاہم وہ میچ فنش نہ کرسکے اور ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔ سرفراز کی سنچری پرفاسٹ باولر حسن علی نے بھی تعریفی پیغام بھیجا۔
اپنی ٹوئٹ میں حسن علی نے سرفراز احمد کو مبارکباد دی ہے ۔ حسن علی نے سرفراز احمد کو ٹیگ کرکے لکھا ’دی فائٹر میرا کپتان۔‘
The fighter mera kaptan @SarfarazA_54 pic.twitter.com/gjfiwxJpQQ
— Hassan Ali 🇵🇰 (@RealHa55an) January 6, 2023
شیئر کریں