تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ شاداب خان  کے زخمی ہونے کے وجہ سے انہیں ون ڈے سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ، کیونکہ شاداب خان نائب کپتان ہیں اس لیے ان کی غیر موجودگی میں  شان مسعود کو بابر اعظم کے ڈپٹی کی ذمہ داری دے دی گئی ہے،

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں