تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان آج شاہد آفریدی نے پریس کانفرنس کے ذریعے میڈیا کے سامنے کر دیا ہے، چیف سلیکٹر کی جانب سے ایک بار پھر سے شرجیل خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا جس پر شرجیل کے مداح بہت زیادہ ناراض ہیں،


شاہد آفریدی سے جب شرجیل خان کی سلیکشن نہ کرنے پر پوچھا گیا تو آفریدی نے جواب دیا کہ ہمارے چیئرمین نجم سیٹھی نے ابھی تک شرجیل کے حوالے سے گرین سگنل نہیں دیا-

نجم سیٹھی کے گرین سگنل نہ دینے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے شرجیل خان کی قومی ٹیم میں سلیکشن نہیں کی-

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں