تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کہا کہ سینچری کے قریب سٹمپ آؤٹ ہونے پر بہت دھچکا لگا۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز “سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ اپنے انداز سے تیز کھیلنے کی کوشش کر رہا تھا، ٹی وی امپائر کو آؤٹ لگا ہوگا تو آؤٹ دیا ہوگا۔


سرفراز نے مزید کہا کہ گیند ریورس سوئنگ ہوگی امید ہے فاسٹ بولر اس سے فائدہ اٹھائیں گے،سعود شکیل نے میرے سامنے ہی بہت محنت کی،

سعود شکیل کی سنچری سے بہت خوشی ہوئی، خوشی ہے آج انہیں صلہ مل گیا، سعود پراپر ٹیسٹ کرکٹر ہے اس کی اننگز میں ایک میچور کرکٹر نظر آیا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں