تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج بلے باز فخر زمان اور حارث سہیل کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا۔ پی سی بی کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ


چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ فخر زمان اور حارث سہیل دونوں پاکستان کپ میں شریک ہیں اور اچھا کھیل پیش کر رہے ہیں ۔شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ دونوں نے آج فٹنس ٹیسٹ کلیئر کر لیئے ہیں، دونوں کھلاڑیوں کو ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے ۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں