کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے اندر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے, اگر ہم نوجوانوں کھلاڑیوں کی بات کریں, تو حیدر علی کا نام سامنے آتا, جنہوں نے پہلے میچ سے ہی تہلکہ مچا دیا, زبردست بیٹنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں نام پیدا کرلیا,
میڈیا سے بات کرتے ہوئے حیدر علی کا کہنا تھا کہ, روہت شرما میرا فیورٹ کھلاڑی ہے, میں ان کی طرح بیٹنگ کرنا چاہتا, اور ان جیسا بیٹسمین بننا چاہتا ہوں, روہت شرما ایک بہترین کھلاڑی ہیں,
کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتے, تقریباً ہر میچ میں وہ پرفارم کرتے ہیں, میں بھی پاکستان کیلئے ہر میچ میں پرفارم کرنا چاہتا ہوں. حیدر علی کا مزید کہنا تھا کہ, اب میں کریز پر
روک کے کھیلنا چاہتا ہوں, میں 2,3 چوکے لگا کر اگلی گیند پر آؤٹ نہیں ہونا چاہتا ہوں, اور پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہوں,میں اب باؤنڈری لگانے کے بعد سنگل نکال کر سٹرائک تبدیل کرو گا, تا کہ لمبی اننگز کھیل سکوں..
پاکستان کے اندر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، اگر ہم نوجوانوں کھلاڑیوں کی بات کریں تو حیدر علی کا نام سامنے آتا، جنہوں نے پہلے میچ سے ہی تہلکہ مچا دیا، زبردست بیٹنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں نام پیدا کر لیا، میڈیا سے بات کرتے ہوئے حیدر علی کا کہنا تھا کہ
اب میں کریز پر رک کے کھیلنا چاہتا ہوں، میں 2,3 چوکے لگا کر اگلی گیند پر آؤٹ نہیں ہونا چاہتا، اور پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، میں اب باؤنڈری لگانے کے بعد سنگل نکال کر
سٹرائک تبدیل کرونگا, تا کہ لمبی اننگز کھیل سکوں. جب حیدرعلی سے پاکستان کے علاوہ ان کے فیورٹ کھلاڑی کے بارے میں پوچھا گیا تو حیدر علی کا کہنا تھا کہ, روہت شرما میرا فیورٹ کھلاڑی ہے،
روہت شرما ایک بہترین کھلاڑی ہیں، کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتے، تقریباً ہر میچ میں وہ پرفارم کرتے ہیں، میں بھی پاکستان کیلئے ہر میچ میں پرفارم کرنا چاہتا ہوں.