کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کے سٹار کھلاڑی ہرشل گبز جو اس وقت سری لنکن پرئمیر لیگ کولمبو کنگز کی کوچینگ کر رہے ہیں, ان کا کہنا تھا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں شاہد آفریدی سے بڑا کھلاڑی نہیں آ سکتا, ان کا کہنا تھا کہ


تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے سٹار کھلاڑی ہرشل گبز نے گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے, شاہد خان آفریدی کی تعریفیں کیں, اور انہیں ٹی ٹونٹی کرکٹ کا نمبر ون کھلاڑی قرار دیا,

ہرشل گبز جو اس وقت سری لنکن پرئمیر لیگ میں کولمبو کنگز کی کوچینگ کر رہے ہیں, ان کا کہنا تھا کہ اس عمر فارم بحال رکھنا بہت مشکل کام ہے, مگر شاہد خان آفریدی نے اس وقت بھی

اپنی فارم بحال رکھی ہوئی ہے, اور وہ اس وقت بھی کرکٹ لیگ کے فیورٹ کھلاڑی ہیں, اور ان کے اندر کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے.

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں