کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق آسٹریلوی فاسٹ باﺅلرگلین میگراتھ نے ایک روزہ میچوں کے 5 بہترین باﺅلرز کی فہرست میں پاکستان کرکٹ ٹیم کےمایہ ناز سابق کپتان اور فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم کو شامل کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو اوول میں
بدھ کو اوول میں آسٹریلیا اور بھارت کے مابین تیسرے ایک روزہ میچ سے پہلے بات کرتے ہوئے میگراتھ نے اپنے بہترین باﺅلرز کی فہرست سامنے رکھی جس میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ 502 وکٹیں حاصل کرنے والے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو پہلے نمبر پر رکھا ہے۔
شیئر کریں