کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہد خان آفریدی شاید وہ واحد کھلاڑی ہیں جو ہر وقت شہ سرخیوں میں رہتے ہیں, اور دنیا میں جہاں بھی کرکٹ کی بات کی جائے وہاں شاہد خان آفریدی کا نام لازمی آتا ہے, ابھی بھی پاکستان سپر لیگ میں بہترین پرفارمنس کی وجہ سے


کیا آپ لوگ جانتے ہیں شاہد خان آفریدی پاکستان کے علاہ کسی اور ملک کیلئے بھی کھیل چکے, شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کے علاوہ آئر لینڈ کی کرکٹ ٹیم کیلئے کھیل چکے ہیں,

ان کے علاوہ ثقلین مشتاق بھی آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے کھیل چکے ہیں, شاہد آفریدی 2006 میں آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے کھیل چکے ہیں. علاوہ مایہ ناز سپینر باؤلر ثقلین مشتاق بھی آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے

میچز کھیل چکے ہیں, شاہد خان آفریدی نے آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے 6 میچز میں حصہ لیا, جس میں انہوں نے 128 رنز سکور کیے, جبکہ اس کے علاوہ انہوں نے 6 میچز میں 7 وکٹیں حاصل کیں.

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں