کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آف سپنر ہربھجن سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان انہیں رو نے پر مجبور کر دیا کر تے تھے. تفصیلات کے مطابق روہت شرما کے
بھجی نے روہت شرما کے ساتھ لائیو سیشن کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ ”مجھے ٹیسٹ کرکٹ میں جیک کیلس بہت مشکل کھلاڑی لگے، ان کے بعد میتھیو ہیڈن کا نمبر آتا ہے اور پھر
برائن لارا، یونس خان نے تو مجھے بہت ہی زیادہ پریشان کیا. وہ ہر وقت سوئپ شاٹ کھیلتے تھے اور مجھے رلا دیتے تھے، انضمام الحق بھی ایسے کھلاڑیوں میں شامل ہیں
جنہیں آﺅٹ کرنے میں مجھے بہت مشکل محسوس ہوتی تھی. انہوں نے مزید کہا کہ ثقلین مشتاق ورلڈ کلاس اور میچ ونر باﺅلر تھے اور اس وقت کوئی بھی ان کے دوسرے کا سامنا نہیں کر پاتا تھا،