کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی آف سپنر روی چندرن ایشون بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کے مداح ہو گئے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کےیوٹیوب چینل پر گفتگو کر تے ہو ئے روی چندرن ایشون کا کہنا تھا کہ بابر اعظم
ایشون کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی کپتان کی بلے بازی دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم ایک ملین ڈولر پلیئر ہیں جنہوں نے آسٹریلیا میں بھی سنچری بنا رکھی ہے، انہیں بلے بازی کر تے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے، مزید ؤیڈیو دیکھیں
شیئر کریں