کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تقرہباً تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن وہ اب بھی شائقین میں یکساں مقبول ہیں. شاہد آفریدی دنیا بھر میں اپنی جارحانہ بیٹنگ کے لیے مشہور تھے لیکن
لیکن کیریئر کے دوسرے حصے میں ان کی باؤلنگ ان کا خاصا بن گئی تھی جس کی بدولت ان کا جشن منانے کا انداز بھی شائقین کو بہت پسند تھا. حال ہی میں کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کی جانب سے پول کے ذریعے
عوام سے رائے مانگی گئی کہ انہیں دنیا بھر میں کس کرکٹر کا جشن منانے کا انداز سب سے زیادہ پسند ہے. اس سلسلے میں شاہد آفریدی کا مقابلہ بھارتی ٹیم کے موجودہ کپتان کے ساتھ ساتھ
ویسٹ انڈیز کے شیلڈن کوٹریل، ڈیوین براوو، کرس گیل، کیسرک ولیمز اور عمران طاہر سمیت مختلف کرکٹرز سے ہے. ووٹنگ میں شاہد آفریدی دیگر کھلاڑیوں پر سبقت لے گئے،