قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہمارا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ میچ تھا ‘محمد یوسف برائن لارا کو گھر پر کھانے پردعوت دی‘ اس نے کہا کہ اس کو کھا نے پر بلا کر اس کودین کی دعوت دیتے ہیں‘
ہمارےکراچی کے ایک بزرگ ہیں شیخ ہاشم صاحب‘ وہ امریکہ میں رہتے تھے35 سال پہلےمسلمان ہوئے‘امریکہ اور ویسٹ انڈیز قریب ہے انہوں نےکہا چلو اس کو دعوت دیتے ہیں
مسلمان ہونے کی ‘ اس کو دعوت دی اور بتا یا کہ ہم کس طرح اللہ کی بات مانتےہیں اور کس طرح حضور اکرم کے طریقے کےمطابق زندگی گزارتے ہیں طرح ماں باپ کی کہنامانتے ہیں
شیئر کریں