کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شعیب اختر نے کہا کہ بہت سے ایسے کھلاڑی تھے جنہوں نے مجھے آہستہ باؤلنگ کرنے کی درخواست کی ، مرلی دھرن بھی ان میں سے ایک تھا۔ انڈیا کے بہت سارے باؤلرز نے بھی مجھے کہا کہ ہمیں نہ مارو،


مرلی دھرن مجھے آہستہ باؤلنگ کرنے کے لیے کہتے اور آؤٹ ہو جاتے ۔ شعیب اختر نے یہ بھی بتا یا کہ محمد یو سف مجھے مرلی دھرن کو باؤنسرز کرنے کے لیے کہتے کہ

میں ان کی انگلیاں توڑ دوں کیو ں کہ ان سے مرلی دھرن کی اسپن باؤلنگ کھیلنے میں مشکل ہوتی ہے۔ تو میں نے مرلی کو کچھ باؤنسرز ڈالے تو اس نے مجھے کہا کہ

ایسا مت کرو اگر گیند لگ گئی تو میں مر جاؤں گا ۔ انڈیا کے بہت سارے باؤلرز نے بھی مجھے کہا کہ ہمیں نہ مارو، گھر پر ہمارے بیوی بچے ہیں ۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں