کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
یہ بات تو ہر کوئی جانتا ہے کہ شعیب اختر اپنے دور میں یقینا ایک،خوفناک بولر کے طور پر جانے جاتے تھے اور ان کا مخالف ٹیم پر ایک روب ہوتا تھا، وہ اپنے آخری میچ تک اپنے مخالفین کے لیے ایک،عذاب سے کم نہیں تھے،


شعیب اختر سے پوچھا گیا کہ ان کے نزدیک بھارت کا وہ کون سا بیٹسمین تھا جو ان کا سامنے دلیری سے کھیلتا تھا اور ڈرتا نہیں تھا تو انہوں نے ٹنڈولکر کا نام نہیں لیا نہ ہی راہول ڈریوڈ کا نام لیا بلکہ

شعیب اختر نے سارو گنگولی کا نام لیا، انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ گنگولی کو ٹارگٹ کرتا تھا، اس گیند سے اسے ایک دفعہ بری طرح چوٹ بھی آئی تھی مگر اس کے باوجود بھی

گنگولی مجھے کھیلنے سے ڈرا نہیں ہے وہ ہمیشہ پہلے سے بہتر انداز سے میرے سامنے آیا اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ اگر کوئی مجھے نئی گیند کے ساتھ بہتر کھیلتا تھا وہ صرف اور صرف گنگولی تھا

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں