کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسٹریلیا کے کرکٹر کبھی بھی یہ نہیں چاہے گے کہ وہ کسی بھی پاکستانی کرکٹر کی انٹرنیشنل فورم پر تعریف کریں یہ تبھی ممکن ہے جب سامنے والا مد مقابل ان کو اس حد تک مجبور کر دے کہ وہ تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں،


جی ہاں دوستو ہم بات کر رہے ہیں محمّد عامر کی جنہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھتے ہی اپنا لوہا منوانا شروع کر دیا، جب محمّد عامر نے اپنا کیریئر شروع کیا تو ان کا ایک دورہ

آسٹریلیا کا ہوا جس میں محممد عامر نے تمام آسٹریلیا کی ٹیم کو ناکوں چنے چبوا دئیے اور ان کے بڑے بڑے بیٹسمین محمّد عامر کے آگے بھیگی بلی لگتے تھے-

اسکےعلاوہ بھی سٹیوسمتھ کا سامنا محمّدعامرسے کئی دفعہ ہوا ہے مگر سٹیو سمتھ کبھی بھی محمّد عامر کے خلاف کوئی نمایاں کارکردگی نہیں دکھا سکے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے محمّد عامر کو مشکل بولر قرار دیا ہے،

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں