چکرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ٹیم ایک اچھی کار کردگی شو کرے تو اس کے لیے آپ کو کرکٹ کے تینوں شعبو بیٹنگ ، بولنگ اورفیلڈنگ میں مہارت رکھنی چاہیے، یہاں پر ہم آپ سے کچھ ایسے پلیئرز کے بارے میں بات کریں گےجنہوں نے کم سے کم رنز دیکر زیادہ وکٹیں حاصل کی ہیں

10- عاقب جاوید پاکستان کےبہترین بولرز میں شمار ہوتا تھا جنہوں نے پاکستان ٹیم کئی دفعہ مشکل حالت سے نکالا ہے – انھوں نے شارجہ کے گراؤنڈ میں انڈیا کے خلاف 1991 میں 7 وکٹیں حاصل کی تھیں اور اس کے بدلے انہوں نے صرف 37 رنز دئیے تھے – ان 7 وکٹس میں انھوں نے ہٹ ٹرک بھی کی تھی

9- وقار یونس، اس کے بعد نمبر آتا ہے پاکستان کے سپیڈ سٹار وقار یونش کا جنہوں نے 1994 میں انگلینڈ کے کے خلاف 7 وکٹس حاصل کی تھیں اور اس کے بدلے انھوں نے

صرف 36 رنز دئیے تھے – وقار یونس نے صرف یہیں نہیں اور بھی بہت متچز میں بہت اچھی پرفارمنس دی ہیں انھوں ایک دفعہ 2001 میں بھی انگلینڈ کے خلاف ہی 7 وکٹس لیں تھی مگر اس میں رنز زیادہ تھے

8-ٹرینٹ بولٹ، اس کے بعد نمبر نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ جنہوں نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بہت سہارا دیا ہے- جب سے ٹرینٹ بولٹ نوازی لینڈ کی ٹیم میں آئے ہیں تب نیوزی لینڈ کی بولنگ لائن اپ بہت بہتر ہو گئی ہے – انھوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 34 رنز دیکر 7 وکٹس حاصل کی تھیں

7- ٹم سوتھی نیوزی لینڈ کے بست بولر ہیں – انھوں نے 2010 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف بہت اچھی بولونگ کی اور صرف 33 رنز دیکر 7 کھلاڑیوں کو واپسی کا راستہ دکھایا – وہ اپنی ٹیم میں اس طرح کی پرفارمنس دکھانے والے پہلے بولر ہیں

6-مرلی دھرن، جب بات ہو سپنر بولنگ کی تو دنیا میں مرلی دھرن کو بلکل بھی نہیں بھلایا جا سکتا ہے – مرلی دھرن اپنے دور کے بہترین بولر ثابت ہوئے ہیں اور انھوں نے

اپنی ٹیم کو ہر مشکل گھڑی سے نکالا ہے، انھوں نے 2000 میں انڈیا کے خلاف 30 رنز دیکر 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی رہ دکھائی تھی

5-اینڈی بکل، اس کے بعد ہم بات کریں گے اینڈی بکل کی جو کہ آسٹریلیا کی ٹیم میں اس وقت آئے جب ان کو 2003 کے ورلڈ کپ میں ایک کھلاڑی انجر ہونے کی وجہ سے

کھلایا گیا تھا، لیکن انھوں نے آتے ہی ساری دنیا کو حیران کر دیا – اینڈی بکل نے اپنے پہلے میچ میں صرف 30 رنز دیکر 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی رہ دکھائی

4-راشد خان اگر آج کے دور میں سپین بولنگ کی بات کریں تو اس کرکٹر کا نام لیے بغیر ہم اپنی بات مکمل نہیں کر سکتے ہیں، جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں راشد خان کی جنہوں نے 2014 میں ویسٹ انڈیز کے کے خلاف صرف 18 رنز دیکر 7 کھلاڑیوں ککو پویلین کی رہ دکھائی تھی،

3-گلین میگراتھ، آسٹریلیا کے اس کھلاڑی نے آسٹریلیا کو دس سال تک ورلڈ کپ میں نا قبل شکشت رہنے میں سب سے زیادہ سپورٹ کیا، میگراتھ دنیا کے بہترین بولرز میں آتے ہیں،

انھوں نے اپنے مخالفین کو کبھی بی کھل کر نہیں کھیلنے دیا – میگراتھ نے 2003 میں انگلینڈ کے خلاف صرف 15 رنز دیکر 7 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا اور اس میں انھوں نے صرف 7 اوور کروائے تھے اور جن میں سے 4 اوور میڈن تھے

2-شاہد خان آفریدی، دوستو اب بات کرتے ہیں پاکستانی عوام کے ہر دل عزیز اور مشھور کرکٹر شاہد خان آفریدی کی جنہوں نے کرکٹ کی ہر فیلڈ میں اپنا لوہا منوایا،

شاہد خان آفریدی بیٹنگ میں بہت اچھے تھے اور بولنگ میں بھی کمال رکھتے تھے اور اس کے علاوہ آفریدی فیلڈنگ بھی بہت اچھی کرتے تھے، شاہد خان آفریدی نے ٢٠١٣ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف صرف 12 رنز دیکر 7 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

1-چمندا واس، دنیا میں واحد یہ بولر ہے جنہوں نے ون ڈے کرکٹ میں ابتک 8 وکٹس حاصل کی ہے نور اس کے بدلے میں انھوں نے صرف ١٩ رنز دئیے تھے – یہ میچ سری لنکا نے زمباوے کی ٹیم کے خلاف کھیلا تھا اور یہ میچ 2001 میں کولمبو میں کھیلا گیا تھا

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں