کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آج آپ سے شیئر کریں وہ دلچسپ لمحات جو کہ بلکل بھی تصور نہیں کیے جا سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی کھلاڑی یا ٹیم یہ سوچ رہی ہوتی ہے کہ ان کے ساتھ یہ واقعات پیش آئیں مگرچونکہ کرکٹ گیم ہی بائی چانس کا نام ہے لہذا یہں پر کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے،
آج ہم آپ سے شیئر کریں گے وہ چندایک خوش نصیب بولرز جنھوں میچ میں اپنے پہلے اوور کی پہلی گیند پر اوپنرز بیٹسمنوں کو آوٹ کیا ہوا ہے تو چلے ہم سب سے بات کرتے ہیں کہ
10-چمندا واس،چمندا واس سری لنکا کے بہت ہی زبردست بولر تھے اور اپنی ٹیم کے مین بولرز میں ان کا شمار ہوتا تھا، چمندا واس کا شمار ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے
سری لنکا ٹیم کو نیچے سے اوپرلانے میں اہم کردار ادا کیا، انھوں نے سری لنکا کا زوال بھی دیکھا ہوا ہے اور پھر اسکو عروج پر بھی لانے والوں میں چمندا واس کا نام آتا ہے-
چمندا واس نے اپنے ایک میچ میں جوکہ بنگلہ دیش کے خلاف تھا اپنی پہلی ہی گیند پر کھلاڑی کو آوٹ کر دیا تھا، اس میچ میں انھوں نے ہیٹ ٹرک بھی کی تھی
9-محمّد عامر، اب ہم بات کرتے ہیں پاکستان کے پسر محمّد عامر کی جنہوں نے کرکٹ کی دنی امین قدم رکھتےہیں ساری دنیا کو حیران کر دیا، یہاں تک کہ عمران خان نے کہا کہ
جب وسیم اکرم کرکٹ میں آیا تھا تو وہ بھی اس قدر تلنٹڈ نہیں تھا، مگر اس کے بعد اس بچے کو دنیا کی نظر لگ گئی اور پھرکیا ہوا آپ سب کو پتہ ہے، محمّد عامر نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی پہلی گیند پر ٹیم مکنتوش کو آوٹ کیا تھا
8-شان پولاک، اس کے بعد ہم بات کرینگے جنوبی افریقہ کے مین پیسر بولر کی جن کا ہام ہے شان پولاک، شان پولاک نےپاکستان کے خلاف اپنے میچ کے پہلے اوور میں پہلی گیند پر سعید انور کو آوٹ کیا تھا – یہ بھی اپنی ٹیم کے بہت منجھے ہوئے کھلاڑی تھے
7-ملنگا، اس کے بعد ہم بات کرینگے لیسٹ ملنگا کی جوکہ سری لنکا کے فاسٹ بولر ہیں اور جب انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھا تو اپنے منفرد سٹائل کی وجہ سے بہت زیادہ مشھور ہوئے – انھوں نے یو اے ای کے خلاف میچ کے پہلے اوور میں پہلی گیند پر روہان مصطفیٰ کو آوٹ کیا تھا
6-عرفان پٹھان، اس کے بعد ہم بات کریں گے عرفان پٹھان کی جوکہ انڈیا کے مین بولر رہ چکے ہیں، انھوں نے پاکستان کے خلاف میچ کے پہلے اوور کی پہلی گیند پر
پاکستان کے کھلاڑی کو آوٹ کر دیا تھا، عرفان پٹھان بہت اچھے سیمر تھے اور انھوں نے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک بھی کر رکھی ہے
5-وسیم اکرم، وسیم اکرم جوکہ پاکستان ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر رہ چکے ہیں انھوں نے اپنے ایک میچ میں آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن کو اپنے پہلے اوور کی پہلی گیند پر
آوٹ کیا تھا جوکہ یقینا ایک آسان کام نہیں تھا، ابتک جتنے بھی آوٹ بتایئے گئے ہیں ان میں سے سب سے مشکل آوٹ یہ تھا جوکہ وسیم اکرم نے کیا،
4-عمر گل، اب ہم بات کریں گے پاکستان کے فاسٹ بولر عمر گل کی جنہوں نے محمّد عامر اور محممد آصف کی غیر موجودگی میں پاکستانی ٹیم کو سہارا دیا اور پھر یہی نہیں
پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا – عمر گل نے سری لنکا کے خلاف اپنے پہلے اوور کی پہلی گیند پر آوٹ کیا تھا
3- شعیب اختر، کرکٹ کی دنیا کا سٹار جس کے بغیر فاسٹ بولنگ کو مکمل نہیں کیا جا سکتا ہے جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں شعیب اختر کی، شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف اپنے پہلے اوور کی پہلی گیند پر انگلینڈ کے بیٹسمن کو واپسی کی رہ دکھائی
2-بریٹ لی، اس کے بعد ہم بات کریں گے ایک اور سپیڈ سٹار کی جس کا نام ہے بریٹ لی جوکہ آسٹریلیا کی ٹیم سے تعلق رکھتے ہیں، بریٹ لی نے
اپنی ٹیم کو لگا تار 2 ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا – وہ بھی اپنے دور کے بہترین فاسٹ بولر رہ چکے ہیں – بریٹ لی آئر لینڈ کے خلاف میچ کے پہلے اوور میں پہلی گیند پر وکٹ حاصل کی تھی
1-کیما روچ، اس کے بعد ہم بات کریں گے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر کیما روچ کی جنہوں نے آسٹریلیا کے بہترین آل راؤنڈر شین واٹشن کو انپی پہلی گیند پر آوٹ کیا تھا اور یہ بھی بہت زبردست آوٹ تھا کیونکہ شین واٹشن بھی بہت اچھے بیٹسمن رہ چکے ہیں
یہاں پر ہم آپ کو ایک بات بتاتے جاییں کہ نمبرنگ کا کھلاڑیوں کی قابلیت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے، شکریہ