کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیٹ پریکٹس کے دوران شعیب اختر کی باولنگ کا سامنا کرنے سے متعلق بات بتا دی ۔انہوں نے کہا کہ نیٹ پریکٹس کے دوران شعیب اختر نے خبردار کیا ”بچے
پریکٹس کے دوران شعیب اختر نے بابر اعظم کو اپنی رفتار سےڈرایا توقومی ٹیم کے کپتان نے کیسے جواب دیا ؟ بابر اعظم نے بتا دیا، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیٹ پریکٹس کے دوران
شعیب اخترکی باولنگ کا سامنا کرنے سے متعلق بات بتاتے ہوے کہا کہ نیٹ پریکٹس کے دوران شعیب اختر نے خبردار کیا ”بچے!میں گیند کو فل پچ کر وں گا ،اسے صرف روکنا،ڈرائیو نہ مارنا “۔
بابر اعظم نے بتا یا ”میں نے شعیب اختر کی پہلی دو گیندوں کو روکا اور تیسری پر ڈرائیو کھیلی “۔اس بات پر رد عمل دیتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ بابر اعظم تب بھی ٹیلنٹڈ تھا اور اب بھی ٹیلنٹڈ ہے ،اس نے بڑی بہادری سے میرا سامنا کیا ۔