کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے سابق فاسٹ باولر اور بین الاقوامی شہرت رکھنے والے شعیب اختر آج کل سوشل میڈیا پر کافی سرگرم دکھائی دیتے ہیں اور اکثر اوقات وہ ایسی باتیں بھی کر جاتے ہیں جس کے باعث وہ خبروں کی زینت بنتے ہیں


شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ 2000 میں 6 سینئر پاکستانی کھلاڑی مجھے پیٹنے آئے تھے، ایک بڑا اوپننگ بلے باز 5 کھلاڑیوں کے ساتھ مجھے پیٹنے آیا تھا۔ سابق فاسٹ بولر نے بتایا کہ

ان کھلاڑیوں کو مجھ سے یہ مسئلہ تھا کہ لڑکیاں اور میڈیا ہر وقت میرے پیچھے ہی پڑا رہتا ہے۔ ان کا کہناتھا کہ آسٹریلیا کے دورے پر کسی اور کھلاڑی نے

لڑکی کی آبروریزی کی کوشش کی تھی لیکن میرا نام میڈیا پر آیا، شعیب اختر نے کہا کہ پی سی بی کو معلوم تھا کہ یہ کس کھلاڑی نے کیا ہے لیکن میڈیا کے سامنے انہیں بے قصور نہیں کہا گیا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں