کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا کہ ایک بار انہیں ٹکٹ نہ ہونے کی وجہ سے لوکل بس سے اتار دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں دہلی میں کرکٹ ٹریننگ کیلیے


ویرات کوہلی نے حیران کن واقعہ سنا دیا، انہوں نے کہا کہ میں دہلی میں کرکٹ ٹریننگ کیلیے مقامی بس پر سفر کرتا تھا، میرے پاس اکیڈمی کا پاس عام طور پر ہوتا تھا، کچھ لڑکے ٹکٹ کے پیسے بچانے کیلئے خود کو اسٹاف ممبر ظاہر کرتے، میں نے بھی ایک بار کوشش کی۔ مگر کنڈیکٹر نے مجھ سے ایسے سوال پوچھے کہ میں نے بس سے اتر جانے میں ہی عافیت محسوس کی، خود کو اسٹاف ممبر کہنے والے لڑکوں میں الگ ہی درجے کا اعتماد ہوتا تھا مگر میرے تو منہ پر لکھا آجاتا تھا کہ جھوٹ بول رہا ہوں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں