کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ موجودہ کھلاڑیوں میں نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ کے ساتھ باولنگ جوڑی بنا نا چاہوں گا۔ نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ
ہم نیوز کے مطابق انہوں نے پی سی بی کی جانب سے سابق کرکٹرزکوخراج تحسین پیش کرنے کی مہم کے دوران وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اپنی جوڑی بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف شعیب اختر نے کہا کہ ایک طرف سے عمران خان باوَلنگ کررہے ہوتےاوردوسری طرف سے میں باولنگ کرتا۔انہوں نے کہا کہ میرا اورعمران بھائی کا مائنڈ سیٹ ایک ہوتا اور ہمارا ٹارگٹ وکٹیں لینا ہوتا۔ شعیب اختر نے کہاہے کہ موجودہ کھلاڑیوں میں نوجوان فاسٹ باولر
نسیم شاہ کے ساتھ باولنگ جوڑی بنانا چاہوں گا۔ کیوں کہ وہ بھی میری طرح بلے بازوں کو غصہ دکھا کر ڈرا سکتا ہے۔