کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کر کٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی بار سلیکشن میں ناکامی ہوئی تو رات دیر تک روتا رہتا تھا کیونکہ میرے لئے اس حقیقت کو تسلیم کر نا مشکل تھا۔
تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے طالب علموں سے آن لائن بات چیت کے دوران زندگی میں ہمیشہ مثبت چیزوں پر دھیان دینے کی تلقین کر تے ہوئے بتا یا ہے کہ پہلی بار جب مجھے سٹیٹ سلیکشن میں مسترد کیا گیا تو میں رات دیر تک روتا رہتا تھا۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں 2 گھنٹے تک اپنے کوچ سے پوچھتا رہا تھا کہ بڑے سکور اور بہتر پرفارمنس کے باوجود مجھے کیوں مسترد کیا گیا، کیونکہ میرے لئے اس حقیقت کو تسلیم کر نا مشکل تھا، مگر جب آپ محنت جاری رکھیں تو پھر دوبارہ کوشش کا حوصلہ ملتا اور کامیابی حا صل ہو ہی جا تی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے طا لب علموں سے آن لائن بات چیت کے دوران زندگی میں ہمیشہ مثبت چیزوں پر دھیان دینے کی تلقین کرتے ہوئے بتا یا ہے کہ پہلی بار جب مجھے سٹیٹ سلیکشن میں مسترد کیا گیاتھا تو میں رات دیر تک روتا رہتا تھا۔