کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی سدا بہار کھلاڑی ہیں ، اپنے جارحانہ انداز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں ، کافی عرصہ پہلے ریٹائرمنٹ لینے کے باوجود آج بھی 25 سال کے کھلاڑی کی طرح نوجوان دیکھائی دیتے ہیں۔


شاہد خان آفریدی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج بھی ایک ریکارڈ ایسا ہے ، جسے کوئی نہیں توڑ سکا ، شاہد خان آفریدی وہ واحد باؤلر ہیں جنہوں نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ

وکٹیں حاصل کیں ہوئی ہیں ، شاہد خان آفریدی نے سب سے زیادہ 39 وکٹیں حاصل کیں ہوئی ہیں ، اور وہ آئی سی سی کی اس لسٹ میں پہلے نمبر پر موجود ہیں ، جبکہ سری لنکا کے

ملنگا 38 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کے سعید اجمل 36 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر اور سری لنکا کے مینڈس 35 وکٹوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں