کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر یووراج سنگھ نے کہا ہے کہ کینسر سے لڑائی کے دن بہت مشکل تھے اور اس دوران پاکستانیوں نے میرے لئے بہت دعائیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان


شاہد خان آفریدی سے گفتگو کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں یووراج سنگھ نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتایا ” مجھے آج بھی یاد ہے جب میں کینسر کے علاج کیلئے امریکہ میں مقیم تھا۔ اس وقت ٹوئٹر تھا جس پر میں نے اپنے علاج اور صحت کے بارے میں پوسٹ کیا تو پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے میرے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،
ویڈیو دیکھیں

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں