کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
وسیم اکرم کا شمار دنیا کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین فاسٹ بالرز میں ہوتا ہے، وہ ون ڈے کرکٹ میں 500 وکٹیں لینے والے تاریخ کے پہلے باولر تھے۔ عظیم بائولر نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی اورساتھ لکھا کہ
وسیم اکرم نے لکھا کہ یہ وہ لمحہ تھا جب راولپنڈی میں یہ 17 سالہ نوجوان پاکستان کےلیے منتخب ہوا تھا۔ وسیم اکرم نے ٹیم میں منتخب ہونے کا سہرا لیجنڈری بیٹسمین اور سابق کپتان جاویدمیانداد کے سرباندھا اور لکھا کہ اگر جاوید میانداد نہ ہوتے تو وسیم اکرم نہ ہو تا۔
Throwback to 1984 in Rawalpindi, the moment a 17 year old me was picked up to play for Pakistan. It’s safe to say, If it wasn’t for Javed Miandad, there would never have been a Wasim Akram. pic.twitter.com/epj8qhz8Ea
— Wasim Akram (@wasimakramlive) October 24, 2020