کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 5 ٹی ٹوئنٹی اور دوٹیسٹ میچز کا اعلان ہوا تھا مگر اب اس شیڈول میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے، اب ٹی ٹوئنٹی میچ 5 کی بجائے 4 کھیلے جائیں گے، اور پہلا
سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 28 جولائی کو رات 8 بجے بارباڈوس میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 جولائی کو کھیلا جائے گا، تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 1 اگست کو اور چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 3 اگست کو کھیلا جائے گا،
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز میں شیڈول کی تبدیلی کی وجہ سے کی گئی ہے، کیونکہ اس میں ٹیم مینجمنٹ کے 1 فرد کا کو رونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا،
جبکہ پہلا ٹیسٹ میچ 12 اگست سے جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 20 اگست سے کھیلا جائے گا، ٹی ٹوئنٹی میچ رات کو 8 بجے شروع ہونگے اور ٹیسٹ میچ رات کو 7 بجے،