کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کےمطابق شاہدخان آفریدی نے خلیجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت بھارت کےساتھ کھیل کے لیے ہر وقت تیار ہے، لیکن پاک بھارت کرکٹ سیریز تب تک نہیں ہوسکتی جب تک
سابق قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی نےکہا ہے کہ جب تک نریندرمودی ہے ، پاک بھارت کرکٹ نہیں ہوسکتی۔ شاہدخان آفریدی نےخلیجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ
پاکستانی حکومت بھارت کے ساتھ کھیل کے لیے ہر وقت تیار ہے، مودی کےبھارت میں ہوتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ممکن نہیں۔ انہوں نےکہاکہ کرکٹ کی وجہ سے پاک بھارت تعلقات بہتر رہ سکتے ہیں،
آئی پی ایل ایک برانڈ ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کا وہاں نہ ہونا نقصان دہ ہے۔ سابق سٹار کرکٹر نےپاکستانی وزیراعظم عمران خان کے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ عمران خان الیکشن سے قبل کیے گئےوعدے پورے کریں۔