کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سپر سٹار مارٹن گپٹل اس وقت پاکستان سپرلیگ کھیلنے کے لیے ابو ظہبی میں موجود ہیں.  انھوں نے پی ایس ایل سیزن 6 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنی ہے۔ اور انہوں نے


میڈیا سے بات کرتے ہوئے نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سٹار مارٹن گپٹل نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی پاکستانی سٹار کھلاڑیوں کی کرکٹ دیکھ کر سیکھے ہیں.  مزید انھوں نے کہا کہ مجھے دو پاکستانی سٹار

کھلاڑی  بہت پسند تھے ہمیشہ ان کی کرکٹ دیکھ کر سیکھنے کی کوشش کیا کرتا تھا. انھوں نے کہا کہ محمد یوسف اور یونس خان کی کرکٹ کو بہت پسند کرتا ہوں۔ دونوں ورلڈ کلاس بلے باز تھے۔

یونس خان کے ساتھ کھیلنے کا بھی موقع ملا۔انھوں نے کہا کہ بابراعظم کے ساتھ کھیلنے کا خواب تھا وہ بھی پورا ہو رہاہے۔ بابراعظم سے کرکٹ تکنیک سیکھنے کی کوشش کروں گا

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں