کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے ویرندر سہواگ کو ایک عام بیٹسمین قرار دیا ہے، شعیب اختر کا کہنا تھا کہ ویرندر سہواگ کوئی اتنا بڑے بیٹسمین نہیں ہیں ، اور نہ ہی ان کی کوئی بیٹنگ تکنیک ہیں۔


مسلسل ٹیم کا حصہ ہونے کی وجہ سے ویرندر سہواگ نے اپنی بیٹنگ کو ایمپرو کیا۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ ان میں ایک کلاسیکل کھلاڑی والی کوئی بات نہیں تھی۔ شعیب اختر نے عمران نذیر کو

ویرندر سہواگ سے کئی حصے بہتر اور زبردست کھلاڑی کرار دیا ہے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ جس طرح عمران نذیر نے اپنے کرکٹ کیرئیر کا آغاز کیا تھا، مجھے لگا یہ کھلاڑی سارے ریکارڈ توڑ دے گا۔ مگر

عمران نذیر کی انجری کی وجہ سے ان کا کرئیر ختم ہو گیا۔ جس کی وجہ سےپاکستان ایک اچھے ہٹر سے محروم ہو گیا۔ اگر عمران نذیر ابھی تک کھیل رہےہوتے تو اج کئی ریکارڈ انہوں نے اپنے نام کر لینے تھے۔۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں