کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
آسٹریلین کھلاڑی اسمتھ کو کون نہیں جانتا، اس وقت انہیں دنیا کا بہترین بلے باز مانا جاتا ہے۔ اسمتھ کی تکنیک باقی تمام بیٹسمینوں سے مختلف ہے، ان کا کھڑا ہونے کا سٹائل کافی عجیب ہے،


شروع شروع میں ان کی اس تکنیک اور کھیلنے کے سٹائل کو خوب مزاق اڑایا گیا تھا، مگر اسمتھ نے ثابت کیا کہ وہ دنیا کا بہترین بلے باز ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران جب اسٹیون اسمتھ سے پوچھا گیا کہ دنیا میں کس باؤلر کو سب سے زیادہ خطرناک پایا۔ تو اسمتھ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے محمد عامر بہت ہی شاندار اور خطرناک باؤلر تھے۔

جنہیں کھیلنا انتہائی مشکل محسوس ہوتا تھا۔ محمد عامر کے بعد انڈیا کے جسپریت بھمرا کو مشکل رہا ہے۔ ان دونوں باؤلرز کو کھیلنا بہت ہی مشکل رہا ہے۔ اور کافی مزا بھی آیا ہے

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں