کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
وسیم اکرم ایک ایسےکھلاڑی ہیں, جن کی عزت ہر کرکٹ ٹیم کرتی ہے, ان سے باؤلنگ کے گر سیکھنے کیلئے بڑے بڑے کھلاڑی لائنوں میں کھڑے ہوتے ہیں, وسیم اکرم کوسوئنگ کا سلطان کہا جا تا ہے,
وسیم اکرم کا کہنا تھا, پاکستان کے اندر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے, حیدرعلی کے اندر بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں, یہ ویرات کوہلی کو کو بھی پیچھے چھوڑ سکتا ہے مگر ایک چیز کی کمی ابھی بھی
ینگ بیٹسمین کے اندر موجود ہے. حیدرعلی جلد بازی بہت کرتے ہے, شارٹ سلیکشن بہت پیاری ہے اور بیٹنگ کی تکنیک بھی اچھی, اگر تھوڑا وکٹ پر ٹھہر کر کھیلے تو, بہت جلد ہی صف اول کے
کھلاڑیوں میں شامل ہو جائے گا, حیدر علی کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز دونوں میں چانس دینا چاہیے, تا کہ ان کی بیٹنگ تکنیک کے اندر نکھار آ سکے.