کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کچھ سال پہلے شاہد آفریدی نےغصے میں آکر ٹی وی کیوں توڑاجب انکی بیوی اور بچے ٹی وی دیکھ رہےتھے؟ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نےایسا انکشاف کر دیا جس سے شاہد آفریدی کی ملک سے محبت اور


شاہد آفریدی نےبتایا کہ وہ گھر میں اپنی اہلیہ نادیہ کو بھارتی ڈرامے دیکھنے سے منع کرتے تھے خصوصا بچوں کو اس حوالے سےسخت ہدایات تھیں کہ ٹی وی پر انڈین ڈرامہ یا فلم نہ چلے.

ایک دن وہ اپنے کمرے سے نکلے تو انہوں نے ٹی وی پرمعروف بھارتی چینل کا ڈرامہ چلتا دیکھا، صرف یہی نہیں ان کی ننھی بیٹی نا سمجھی میں ڈرامےمیں دکھائے جانیوالے

سین کے مطابق پلیٹ پکڑے آرتھی اتارنے کی نقل بھی کررہی تھی، یہ منظر دیکھ کر شاہد آفریدی،غصے میں آگئے اور انہوں نے بیٹی کو تو ڈانٹ نہ پلائی بلکہ ٹی وی کو ہی جہنم واصل کردیا.

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں