کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ سابق کپتان ایک کلاسک بیٹسمین تھے اور ان کے پاس سٹروکس کھیلنے کیلئے بڑا وقت ہوتا تھا، میں ان کی


تفصیلات کے مطابق بایراعظم کا اپنے آئیڈیل سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے آئیڈیل کھلاڑی محمد یوسف ہیں، وہ کلاسیکل بیٹسمین ہیں، ‏محمد یوسف کی بیٹنگ دیکھ کرمیں ہمیشہ لطف اندوز ہوا ہوں۔

بابر اعظم نے کہا کہ میں آﺅٹ ہونے پر میں اپنی غلطی کی ویڈیو بار بار دیکھتا ہوں، کبھی تو پورا میچ ہی دیکھ لیتا ہوں، اپنی بڑی اننگز کو بھی دیکھتا ہوں اور اس میں بھی کئی مثبت اورمنفی پہلو

قابل غور ہوتے ہیں۔ میں اپنی بیٹنگ میں تکنیکی خامیاں دور کرنے کیلئے چھوٹے بھائی سفیر سے مدد لیتا ہوں، اس نے کامیابی کے سفر میں میرا بڑا ساتھ دیا ہے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں