کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی کھلاڑیوں کوانڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کواپنے انٹرویو میں وسیم اکرم کاکہنا تھا کہ


وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ انہیں غم ہےکہ پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شریک ہو نے کے مواقع گنوا رہےہیں، وہ پاکستان کے نئے ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں کوآئی پی ایل میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے دیکھنا چاہتے ہیں،

وہ چاہتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل اوربھارتی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کھیلیں۔ وسیم اکرم نے اپنےانٹرویو کے دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور

پاکستانی وائٹ بال کپتان بابر اعظم کے موازنے سے متعلق گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ وہ بابر اعظم کےاپنے بھارتی ہم منصب کی طرح کھیل میں مزید مستقل مزاجی لانے کے خواہاں ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں