کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
رکی پونٹنگ کا نام آسٹریلین کرکٹ میں ہمیشہ سنہری الفاظ میں لکھا جائےگا، پونٹنگ آسٹریلین کرکٹ ہسٹری کے سب سےکامیاب ترین کپتان رہے ہیں، اسٹریلیا نے ان کی کپتانی میں 3 مرتبہ ورلڈ کپ کا ٹائیٹل اپنے نام کیا ہے۔


گذشتہ روز ٹویٹر پر اپنے پیغام میں رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ شعیب اختر سے زیادہ تیز بولر کرکٹ ہسٹری میں نہیں آسکتا۔ شعیب اختر کی تیز ترین گیندوں کو کھیلنا بہت مشکل تھا،

بڑے بڑے کھلاڑی شعیب کا سامنا کر نے سےڈرتے تھے۔ انہوں نے ٹویٹر کے اوپر شعیب کی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں شعیب اور رکی پونٹنگ آمنے سامنے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ

شعیب اختر دینا کے تیزترین بولر ہیں اوران کا نام تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے, کرکٹ میں اور بھی بہت سارے تیز باؤلرز آئے, جن میں آسٹریلیا کے شان ٹیٹ اور بریٹ لی نمایاں ہیں،

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں