کر کٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہد آفریدی نے مداحوں کے متعدد سوالوں کے جواب دیئے۔ شاہد آفریدی سے ان کے چاہنے والوں نے ماضی کی اور موجودہ کر کٹ سے متعلق سوا لات پو چھے۔ ایک صارف نے


ایک صارف نے استفسارکیا کہ ” کریز پر بیٹنگ کر تے وقت آپ کا فیورٹ پارٹنر کون ہے ؟” پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کریز پر سعید انور کو اپنا فیورٹ پارٹنر قرار دے دیا۔

فاسٹ بالر جنید خان سے متعلق سوال پرجواب دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ جنید خان کو مزید مواقع ملنے چاہئیں۔ جارحانہ بیٹنگ کر نےوالے کھلاڑیوں سے متعلق سوال پر

شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے میکسویل اور ایرن فنچ ان کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ موجودہ دور میں ان کےپسندیدہ آل راؤنڈر انگلینڈ کےکھلاڑی بین اسٹوکس ہیں جبکہ فاسٹ بالر پیٹ کمنز دنیا کے بہترین بالر ہیں۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں