کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ٹیسٹ کرکٹ کے نمبر ون بلے باز سٹیو سمتھ نے بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ بلے باز قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ مجھے ان کو بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا بہت پسند ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرجب ان سے پوچھا گیا کہ


جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کس بلے از کو بیٹنگ کر تے ہوئے دیکھنا پسند کرتے ہیں تو انہوں نے انکشاف کیا ہےکہ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم وہ بلے باز ہیں جنہیں تینوں فارمیٹ میں

بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا پسند کرتا ہوں۔ ایسا پہلی بار نہیں جب سٹیو سمتھ نے ان کی تعریف کی ہو بلکہ رواں سال کے آغاز میں بھی ان سے جب بابر اعظم کی بیٹنگ کے بارے میں

پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم بہت اچھا کھلاڑی ہے اورجب وہ بیٹنگ کر رہا ہوتا ہے تو اس کے پاس بہت زیادہ وقت ہوتا ہے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں