کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہد آفریدی سے جب زینب عباس نےبابراعظم کے بارے میں پوچھا کہ ان کےبارے میں شاہد آفریدی کی کیا رائے ہے اوروہ کیا دیکھتے ہیں کہ بابراعظم مستقبل میں کتنےبڑے کرکٹ کےکھلاڑی بن کر ابھریں گےجس پر شاہد آفریدی نےکہا کہ
شاہدآفریدی نے کہا ہےکہ میں نے جب بابر اعظم کو شروع میں بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا تھا تو مجھے بلکل ایسے ہی محسوس ہوا تھا کہ یہ بس عام سا کھلاڑی ہے اور جیسےدوسرے کھلاڑی آتے اور چلے جاتے ہیں
شاہد آفریدی نے کہا ہےکہ وہ سمجتھے تھے کہ بابر اعظم صرف اور صرف ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کا کھلاڑی ہے، مگر اس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نےکہا کہ بس کچھ ہی سالوں میں
بابر اعظم نے مجھے غلط ثابت کر دیا اور اس نے اس قدرمحنت کی اب وہ اس فارمیٹ میں کتنی دیر پہلے نمبر پر رہ چکا ہے جس فارمیٹ کےاندر میں اس کو سمجھتا ہی نہیں تھا