کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کچھ دلچسپ انکشافات کیے، ٹیم کے اندر موجود خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں کھل کر اظہار کیا، بابر اعظم نے شرجیل خان کی بھی کھل کر تعریف کی، اور بیٹنگ تکنیک کے بارے میں اظہار خیال کیا۔


بابر اعظم نے محمد رضوان اور حیدر علی کو قومی ٹیم کا قیمتی سرمایہ قرار دیا۔ محمد رضوان اور حیدر علی کی تعریف کی۔ بابر اعظم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ انکشاف بھی کیا کہ

جب میں کسی میچ میں جلدی آؤٹ ہو جا تا ہوں، تو میں محمد رضوان اور حیدر علی پے زیادہ بھروسہ کرتا ہوں۔ مجھے امید ہو تی ہے کہ، اگر ان دو کھلاڑیوں میں

کوئی اچھا کھیل گیا تو پاکستان میچ جیت سکتا ہے، حیدر علی پاکستانی ٹیم میں اچھا اضافہ ہے، اگے چل کر پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں